Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں زبردست اضافہ


  

سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ سے متعلق تجویز میں صوبوں کو بھی اس معاملہ کو سنجیدہ سمجھ کر ایسے ہی اضافہ کرنا ہو گا۔

گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک فیڈرل ملازمین کیلئے 25 فیصد ایڈہاک ریلیف کا اضافہ ہوگا

صوبوں کو بھی فیڈرل کی طرح تنخواہوں میں اضافےکی ہدایات ۔فیڈرل اور صوبائی تنخواہوں میں تفریق کو ختم کیا 

جائے گا۔




Post a Comment

0 Comments