Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بی اے رزلٹ


 

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایشیاء کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے ہر سال لاکھوں کی تعداد سے طلباء و طالبات اس میں میٹرک سے لے کر پی ایچ ڈی تک داخلہ لیتے ہیں۔ کرونا کی وجہ سے جہاں باقی یونیورسٹیاں تعلیم اور امتحانات کے سلسلہ میں تذبذب کا شکار رہیں وہی یہ یونیورسٹی اپنے بہترین فاصلاتینظام تعلیم کے باعث اپنے طلباء کو کرونا وبا میں بھی گھر بیٹھے بروقت داخلہ جات ٹیوٹر رہنمائی امتحانی مشقیں اور رزلٹ کے اجراء میں سب سے آگے رہی، چند امتحانات متاثر ہوئے لیکن بعد میں ان کا کا بروقت انعقاد اور ان کے رزلٹ کا اجراء کرنا بھی ایک اہم کام تھا ، ایک بڑی تعداد طلباء و طالبات کی بی اے کے لیے اس یونیورسٹی کا رخ کرتی ہے اس لیے اس کے رزلٹ کا بڑی بے چینی سے انتظار کیا جارہا ہے ، جسے آج کنٹرولر امتحانات کی انتھک کوششوں سے جاری کر دیا گیا ہے ۔

رزلٹ چیک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں



ٹیوٹر ایڈریس چیک کرنے کرنے کے لیے 

یہاں کلک کریں


ایم اے ، بی ایڈ میں داخلہ کے لیے یہاں 

یہاں کلک کریں

Post a Comment

0 Comments