Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

پرائمری ، مڈل اور میٹرک افراد کے لیے گورنمنٹ جاب

 


گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے محکمہ تعلیم میں کم پڑھے لکھے افراد کے لیے نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد اپنے ضلع کے متعلقہ دفتر میں جا کر متعلقہ آسامیوں تفصیل حاصل کر سکتے ہیں جبکہ ضلع گجرات میں پہلے 120 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اشتہار جاری کیا گیا یہ عمل مکمل ہونے کے ساتھ ہی دوبارہ مزید  20 آسامیوں کا اشتہار دیا گیا ہے جس کی آخری تاریخ 20 فروری  2021 ہے۔ 

آسامیوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔ 



Post a Comment

0 Comments