Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک ، ایف اے ، بی ایس ، ایم فل پی ایچ ڈی کی رولنمبر سلپس جاری


 

#AIOU

#Breaking_News


تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ علامہ اقبال یونیوسٹی نے سمسٹر خزاں 2020 میٹرک، ایف اے، آئی کام، اے ٹی ٹی سی پروگرامز اور اوپن ٹیک پروگرامز (Matric, FA, I.Com, ATTC Programmes & Open tech Programmes) 

 کی رولنمبر سلپس ویٹ سائیٹ پر اپلوڈ کر دی ہے ۔

link for Download Roll number slips.



رولنمبر سلپ کے لیے یہاں پر کلک کریں


Post a Comment

0 Comments