Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

چہرے کے داغ دھبے چند دن میں ختم

 



یہ آرٹیکل ایک فیس پر ابلم ایکنی acni فیس کے لیے  ہے ۔

جس کی سب سے بڑی پرابلم چہرے  کے دانوں کے لیے پر فیکٹ آرٹیکل  ہے۔

فیس کے دانوں کے لیے بہت سی مختلف چیزیں  ہم استعمال کرتے ہیں ۔ ان میں سے ایک عام سی چیز جس کو ہم سکر ب کہتے ہیں۔



 اسی سکرب کے اندر ایک ایسی چیز ملا کر استعمال کرنے کا طریقہ ہم آپ کو بتائیں گے ۔ جو کسی بھی پنسار سٹور یا جنرل  سٹور سے آسانی سے مل جاتی ہے اس کا ایک عام سا نام تمہ  پوڈر ہے اسےخرید کر سکرب میں ملا  کراستعمال کریں۔



 ایک چمچ تماپوڈر ایک چمچ سکرب ایک خالی برتن میں دونوں چیزیں ملا کہ ایکنی فیس(دانوں والے چہرے ) کے اوپر لیپ کر کے اس کو 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ 



اگر گرمی ہے. تو ٹھنڈا پانی سےچہرہ دھو لیں ۔اگر سردی ہے تو نارمل پانی سے فیس واش کرے ۔

 اس لیپ کا استعمال ایک ہفتہ روزانہ کریں ۔ تو اس سے آپ کے فیس کے دانوں کی پرابلم ایک ہفتہ میں ختم ہو جائے گی ۔

This article is for ablum acne acni fee.

The biggest problem of which is the fact article for facial acne.

There are many different things we use for fee g

rains. One of them is a common thing that we call a scrubb. We will tell you how to mix and use such a thing in the same scrub. Its common name is tama powder, which is easily available at any grocery store or general store. Buy it and mix it in a scrub. Mix one spoon of tama powder and one spoon of scrub in an empty container and apply it on the face with pimples and leave it for 15 minutes. If it is hot. So wash your face with cold water. If it is cold, then wash your face with normal water. Use this remedy daily for a week. So this will solve your problem of fee grains in a week.

Post a Comment

0 Comments