Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

افواج پاکستان عالمی اسٹیبلشمنٹ

 


افواج پاکستان عالمی اسٹیبلشمنٹ سے ایک خفیہ تاریخ ساز جنگ لڑ رہی ہے۔دفاعی فوجی طاقت میں ناکامی کے بعد دشمن اب ہماری کمزوری پر وار کر رہا ہے ہمیں معاشی طور پر پریشرائز کیا جا رہا ہے۔لیکن اس مہنگائی کو ذہن پر سوار نہیں کرنا۔

مکمل طور پر ہمیں معاشی طاقت بننے کے لئے ایک اچھی مخلص لیڈر شپ کی ضرورت ہے۔

اے پاکستان کے غیور نوجوانوں ہمارے اسلاف نے بھوکے رہ کر بھی بہادری سے جنگیں لڑی۔پھر انہوں نے دنیا پر حکمرانی بھی کی اور اب ہم بھی لڑ رہے ہیں۔اپنے بچوں کو امت ، مسلمہ، کی لیڈر شپ کے لئے تیار کریں تاکہ کل کو وہ کسی بھی میدان میں عالم اسلام کے مضبوط بازو بن سکیں۔

آپ🇵🇰ہی کل کو دنیا کو لیڈ کرنے جا رہے ہیں۔ان شاءاللہ

ہمیں چونکہ ہر سطح سے نشانہ بنایا جا رہا ہے یہ بات یاد رکھیں دشمن بھی اب خوشی سے نہیں رہ سکتا۔اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو

ٹیپوسلطان


Post a Comment

0 Comments