Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی BA حل شدہ پیپر، AIOU Solved Paper

 


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد  کی طرف سے

خزاں 2020 ٹرمینل امتحانات   کا اعلان ہو چکا ہے۔

مختلف طلبہ و طالبات اس وقت پریشانی کا شکار ہیں اس کچھ اس طرح کے سوالات کا سوچ رہے ہیں کہ

سوالیہ  پیپر کہاں سے ملیں گے ؟

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مین ویب سائٹ پر جانے کے  لیے  یہاں پر کلک کریں ۔






سوال : پیپرز کیسے حل کرنے ہیں؟اور کتنے سوال حل کرنے ہیں؟        

جواب : صرف تین سوالات حل کرنے ہیں ۔ایک سوال 600 سے 800 الفاظ پر مشتمل ہو۔

سوال :کتنے نمبر کا پیپر ہوگا؟

جواب : ایک پیپر کے کل نمبر 100 ہونگے ۔

پاس ہونے کے لیے کتنے نمبر لینا ضروری ہے ؟

پرانے طلباء و طالبات جن کے کورس کا نام (بی اے )ہے انہیں پاس ہونے کے لیے 40 نمبرز اور جو نئے طلباء طالبات ہے جن کے کورس کا

 نام( بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری) ہے  ۔ ان کے لیے پچاس 50 نمبرز حاصل کرنا لازمی ہے ۔



سوال: پیپر حل کرنے کے بعد کس کو جمع کروانا یا بھیجنا ہے؟   

جواب :اپنے متعلقہ ٹیوٹر ز کو جن کو اسائنمنٹس بھیجی تھیں۔

سوال :ٹیوٹر کا نام ، پتہ اور فون نمبر کہاں سے اور کیسے ملے گا ؟

جواب : ٹیوٹر کے نام و پتہ  اور فون نمبر معلوم کرنے کے لیے  یہاں کلک کریں۔


سوال : پیپر حل کرنے اور بھجوانے کی آخری تاریخ کیا ہے ؟

جواب : 20 جون 2021 تک ٹیوٹرز کو پہنچ جانی چاہیے۔

ان تمام سوالات کے جوابات دینے کے لیے یہ تحریر لکھی گئی ہے ۔ اور تمام کام مرحلہ وار تصاویر کی مدد سے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مین ویب سائٹ پر جانے کے  یہاں کلک کریں۔

 

اس طرح کا پیچ نمودار ہوجائے گا۔


تھوڑآ نیچے جائیں گے تو اس طرح کا فیس ظاہر ہوگا تو آپ  Roll No slip /QPs پر کلک کریں گے ۔


رول نمبر سلپ کے لیے یہاں کلک کریں۔


اب اس طرح کا انٹر فیس ظاہر ہوگا اس  پر کلک کریں ۔

بی اے سلیکٹ کرنے کے بعد                                                              SUBMIT بٹن پر کلک کریں ۔

 


باکس میں اپنا رول نمبر درج کریں۔

رول نمبر لکھ کر  کرنے کے بعد اس طرح کا انٹر فیس ظاہر ہوگا۔


اب آپ جو پیپر ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں ۔ اس کورس کے نیلے رنگ والے کوڈ پر کلک کریں گے ۔ تو اس  طرح پیپر ڈاؤن لوڈ ہو کر ظاہر ہوگا ۔


 طلباء کی رہنمائی کے لیےنمونہ کے طور پر  حل شدہ پیپرز  دئیے گئے ہیں تاکہ وہ باآسانی اس مرحلہ کو پایا تکمیل تک پہنچائیں ۔

Course Name

کورس نام اردو

Course Code

Status

 

 


Coming soon

 Economics

 معاشیات 

402

Coming soon

 

 


URDU

اردو

404

Download

 Iqbaliat

اقبالیات  

405

Coming soon

 

 معاشیات پاکستان

406

Coming soon

 

 جدید مسلم دنیا

407

Coming soon

 

 عربی

408

Coming soon

 

 کمرشل جغرافیہ 

409

Coming soon

 

 


 

 عمرانیات1

411

Coming soon

 

ثقافتی بشریات

412

Coming soon

 

عمرانیات 2

413

Download

 

ڈیموگرافی 

414

Coming soon

 

 


Islamyat

اسلامیات(لازمی)  

416

Download

Pak- Study

مطالعہ پاکستان(لازمی)

417

Download

 

 


Education 

 علم التعلیم 

419

Download

 

 

 انتظام و انصرام لائبریری

422

Coming soon

 

 لائبریری خدمات 

423

Coming soon

 

 

 پاکستانی ادب 2

426

Coming soon

 

 پاکستانی ادب 1

427

Coming soon

 

 

 

 تعلیم عامہ اور خواندگی 

429

Coming soon

 

اصول صحافت

430

Download 

 

 رپورٹنگ 

431

Coming soon

 

 

 

سیرت طیبہ

436

Download

 

اسلامیات

437

Download

 

 اکاؤنٹنگ 

438

Coming soon

 

 ایڈوانس اکاؤنٹنگ

444Coming soon

 

 


 

 میگزین جرنلزم 

449

Coming soon

 

 


 

تعلقات عامہ

451

Coming soon

 

 ماس کمیونیکیشن

452

Coming soon

 

 ریڈیو براڈکاسٹنگ 

453

Coming soon

 

 ٹی وی بڑاد کاسٹنگ 

454

Coming soon

 

 تدوین کتب 

455

Coming soon

 

 بزنس ٹیکنیشن

456

Coming soon

 

 اشتہارات 

462

Coming soon

 

 اسلامی فقہ

464

Download

 

غذا اور غذائیت 

484

Download

 

 صحت اور غذائیت

485

Download

 

 بچے کی نشوونما

487

Coming soon

 

 ماحول کا تعارف

1421

Coming soon

English -I

انگریزی(

1423

Download

English –II

انگریزی  (دوم)

1424

Download

 Business Math

بزنس ریاضی

1429

Download

Business Stat

 

1430

Coming soon

Basic of  Information & communication Technology

   انفار میشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی  (کمپیوٹر ) 

1431

ICT  English

Download


اردومیں 

Download

 

 

اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئی ہے تو کمنٹ باکس میں جواب  یا رائے ضرور تحریرکریں۔



 

Post a Comment

2 Comments