Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بی اے ڈیٹ شیٹ جاری

 


بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنی مستقل مزاجی اور لگن کے سبب اپنے تمام معاملات کو بروقت سرانجام دے رہی ہے ، داخلوں کی بات ہو یا اسائنمنٹس کی ورکشاپ ہو یا امتحانات کی ، رزلٹ کے اجراء کا معاملہ ہو تو پھر بھی اپنے امور کو بروقت ادا کرنا اس کا ایک بہترین خاصہ ہے۔ 

لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں تمام ادارے بورڈ اور یونیورسٹیز پریشان ہیں تعلیمی امور کی درست ادائیگی کی شکایات کثرت سے ہیں امتحانات کا معاملہ کشمکش کا شکار ہے آیا کہ امتحانات ہوں گے یا نہیں؟

ان تمام معاملات میں سب سے آگے بڑھ کر طلباء و طالبات کی علمی پیاس کو بجھانے ، ان کی دہلیز تک تعلیمی سہولیات فراہم کرنے ، بروقت امتحانات کا شیڈول جاری کرنے اور بروقت رزلٹ کا اعلان کرنے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ایک بہت اہم رول ہے ۔ 

سمسٹر بہار 2021ء میٹرک ایف کے امتحانات ہو چکے ہیں ۔ بی اے  جو کہ ایسوسی ایٹ ڈگری کے نئے نام سے موسوم ہے کی ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی طرف سے جاری کر دی گئی ہے ۔ 

تمام متعلقہ طلباء و طالبات محنت و دل لگی سے تیاری کریں اور کامیابیوں کی منازل طے کریں ، اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو ، آمین 

 

ڈیٹ شیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے


رول نمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں


                                                     

Post a Comment

0 Comments