آج کل فری لانسنگ کا زمانہ ہے ہر شخص
کسی نہ کسی طرح آن لائن کام کرکے پیسے
کمانے کا خواہشمند ہے ۔ کو ئی بلاگر یا
ویب سائٹ کے ذریعے محنت کر رہا ہے کوئی یو ٹیوب پر چینل بنا کر ہمت آزما رہا ہے ۔
کوئی فائیور تو کوئی گرو پر کام کرکے کچھ نہ کچھ کمانے کی تگ و دو میں مصروف ہے ۔
آج ہم آپ کو وہ طریقہ بتانے جا رہے ہیں جس کے ذریعے آپ جلد ہی پیسے کمانا شروع کر
سکتے ہیں۔
وہ لوگ جو بلاگر یا ویب سائٹ بنا کر اس محنت کرنے کے باوجود گوگل ایڈ سینس سے اپرول حاصل نہیں کر پا رہے ان کے لیے یہاں دو طریقے اور لنک دئیے جا رہے ہیں جن کے ذریعے ان کی ویب سائٹ ایک منٹ میں ایڈز کے لیے اپرو ہو جائے گی اور فوری ایڈز حاصل کرکے انہیں اپنی ویب سائٹ پر بھی لگایا جاسکتا ہے ۔
ایک منٹ میں ویب سائٹ اپرول حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی ویب
سائٹ پر مختلف اداروں اور کمپنیز ،اور اخبارات کے لنک لگانے سے انہیں اس ویب سائٹ
کے ذریعے لنک کو شارٹ کر نے کے بعد لگائیں گے تو آپ کو ہر کلک کر آمدنی ہو گی ۔ یعنی
جو بھی دیکھنے والا آپ اس لنک کے ذریعے اس مطلوبہ ویب سائٹ وغیرہ تک رسائی حاصل
کرے گا اس کے ہر کلک پر آپ کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔
ہر کلک پر پیسے کمانے کے لیے
0 Comments