Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

ڈیٹ شیٹ جاری، تنظیم المدارس اہل سنت



   پاکستان بھر کے مدارس دینیہ میں تعلیمی سال اپنے اختتام کے قریب ہے مخلتلف امتحانی بورڈز اس تعلیمی سال کے اختتام پر ہر سال سالانہ امتحانات منعقد کرتے ہیں تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان بھی دینی مدارس کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا منظور شدہ بورڈ ہے۔ نے بھی سالانہ امتحان کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں  جس کے مطابق طلباء و طالبات تیاری کرکے کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ 




Post a Comment

0 Comments