Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

ایم اے ، ایم ایس سی دوسالہ آخری موقع



 *علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی*

 جیسا کہ آپ جانتے ہیں ایچ ای سی کی ہدایات کے مطابق 31 مارچ 2021 کے بعد کسی بھی سٹوڈنٹ کی دو سالہ ماسٹر ڈگری میں رجسٹریشن ممکن نہ ہو گئی

لہذا آپ سب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیطرف سے اعلان کردہ مختلف مضامین میں دو سالہ  ایم اے پروگرامز میں داخلہ کے اس نادر موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔

یہ بھی پڑھیں: سرگودھا اور پنجاب یونیورسٹی داخلہ شیڈول برائے ایم اے

ایم اے سمیت بی ایس ، ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز ، ایسوسی ایٹ ڈگری (بی اے) اور مختلف کورسز میں داخلے 22 فروری سے جاری ہیں ۔ایم اے کے مختلف پروگرامز میں داخلہ لینے کی آخری تاریخ 25 مارچ ہے جس میں کوئی توسیع ممکن نہیں کیونکہ 31 مارچ سے پہلے پہلے دو سالہ ماسٹر ڈگری پروگرام میں رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنا ہے۔ یونیورسٹی نے اپنے عزیز طلباء کی سہولت کے لیے Provisional Result Card پہ بھی ایم اے پروگرام میں داخلہ دینے پہ اتفاق کیا ہے۔  جن طلباء کو PRC وصول نہیں ہوا وہ رپورٹ کریں ایسے طلباء کو ترجیحی بنیادوں پہ PRC جاری کیے جائیں گے۔

Post a Comment

0 Comments