علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام نے سمسٹر بہار 2021 داخلہ جات شروع کر دئیے ہیں جن میں
بی اے جنرل ، بی اے درس نظامی ، بی اے لائبریری سائنس ، بی ای ماس کمیونیکیشن ،
بی ایس
، مطالعہ پاکستان ، اسلامک اسٹدیذ ، بی ایس عربی ، درس نظامی ،
، ایم اے ایجوکیشن ، بی ایڈ ، ایم ایڈ
ایم اے
اردو، عربی
ایم اے ٹیفل(انگلش)
اسلامیات
ایم اے لائبریری سائنس
ایم کام
ایم ایس سی
اکنامکس، مطالعہ پاکستان ، سوشیالوجی ، جینڈر اینڈ ویمن اسٹڈیز، سسٹین ایبل انوائرمنٹل سائنس،
پوسٹ گریجوایٹ
ایجوکیشنل لیڈر شپ اینڈ مینجمنٹ
ایجوکشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ
ماس کمیونیکیشن ، ایچ آر ایم
اس کے علاوہ بھی بہت سارے اہم کورسز میں داخلہ جات جاری ہیں ۔
0 Comments