Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

کیا استاد کی مار سے شاگرد پر جہنم حرام ہوجاتی ہے؟؟؟


 امام اہلسنت نے استاد کے لیے سزا دینے کے چند آداب ذکر فرمائیں ہیں، ان میں جو آداب میرے ذہن میں مستحضر ہیں انہیں ذکر کرتا ہوں!


🌱سزا صرف ہاتھ سے دی جا سکتی ہے، ڈنڈا وغیرہ سے سزا دینا جائز نہیں ہے!


🌱 ہاتھ سے بھی سزا دینے کی صورت میں منہ اور سر پر مارنے کی اجازت نہیں ہے!


🌱ایک وقت میں صرف 3 ضربیں ہی مار سکتے ہیں,3 سے زیادہ ضرب مارنے کی بھی اجازت نہیں!


🌱جرم سے زیادہ سزا دینے والا استاد ظالم کہلائے گا اور کل قیامت میں اس کی پکڑ ہو گی!


[ فتاویٰ رضویہ ج23 ، ملخصا



 ]

Post a Comment

0 Comments