Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

ایف اے کے داخلہ فارم 2021 کیسے فل کریں۔ پریشان حال امیدواروں کے لیے امید کی کرن


 ایف اے سال 2021 کے داخلہ جات کا فارم کیسے فل کریں 

99% طلباء و طالبات اور ان کے سرپرست حضرات اس وجہ سے پریشان ہیں کہ وہ ایف اے کا داخلہ کیسے بھجوائیں ذیل میں اس کو تفصیل سے مع تصاویر طریقہ بیان کیا جا رہا ہے۔

سب سے پہلے انٹرنیٹ براوزر میں یہ ایڈریس لکھیں۔

Www.bisegrw.edu.pk

 یا ویب سائٹ لنک کے لیے

یہاں پر کلک کریں ۔


اس کے بعد اگلا نوٹیفکیشن یہ ظاہر ہوگا

اس کو دائیں کونے پر کلک کرکے کراس کردیں۔ 

اس کے بعد نیچے کی طرف سکرول ڈاون کریں تو اس طرح رزلٹ چیک کرنے کا باکس نمایاں ہوجائے گا۔


سال 2020 سلیکٹ کریں ۔ 
اس کے بعد کلاس 
11th Annual  سلیکٹ کریں 


   اور  فارم نمبر درج اور اپنا انٹر میڈیٹ پارٹ ون کا رزلٹ ڈاون لوڈ کر لیں 

رزلٹ کارڈ پر جو رول نمبر درج ہوگا انٹرمیڈیٹ پارٹ کا داخلہ بھجوانے کے لیے اسے استعمال میں لاکر اپنا داخلہ فارم مکمل کریں اور ڈاون لوڈ کرلیں ۔ 
 اردو انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹیم کو دعاوں میں یاد رکھیں شکریہ۔

Post a Comment

0 Comments