Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

دو سالہ ایم اے ایم ایس سی آخری موقع

 


ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اعلان کے مطابق ایم اے ایم ایس سی دو سالہ کا یہ آخری موقع ہے۔ جو طلباء و طالبات 31 مارچ 2021 تک ایم اے ایم ایس سی کی رجسٹریشن کروالیں گے بس انہی کو دوسالہ ایم اے ایم ایس کی ڈگری مکمل کرنے کی اجازت ہوگی۔ اس بعد دوسالہ ڈگری کی بجائے چار سالہ بی ایس پروگراموں میں داخلہ ہوا کرے گا ۔ جو بچے بی اے بی ایس سی یا ایسوسی ایٹ ڈپلومہ دوسالہ مکمل کر لیں گے انہیں چار سالہ بی ایس کے پانچویں سمسٹر میں داخلہ دیا جائے گا۔ اور یہ طلباء دوبقیہ کورس دو سال میں مکمل کرکے بی ایس چار سالہ کی ڈگری حاصل کریں گے۔  اور یہ ڈگری ایم اے ایم ایس سی کے مساوی ہوگی۔


یہ بھی پڑھیں: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایم اے داخلہ شیڈول

اسی سلسلہ میں سرگودھا یونیورسٹی اور پنجاب  یونیورسٹی  نے ایم اے ایم ایس کے داخلہ جات شروع کردئیے ہیں اس لیے دوسالہ داخلہ کے خواہشمند طلباء و طالبات پہلی ہی فرصت میں داخلہ جات بھجوا سکتے ہیں ۔

ذیل میں دونوں یونیورسٹیز کے داخلہ اور فیسوں کو شیڈولز کے لنک دئیے گئے ہیں ۔

یونیورسٹی آف سرگودھا کا داخلہ شیڈول

ڈاون لوڈ کے لیے یہاں کلک کریں  


پنجاب یونیورسٹی کا داخلہ شیڈول برائے ایم ایم ایس سی 


    

Post a Comment

0 Comments